کیوبا کے سابق صدر فیدل کاسترو انتقال کر گئے

فیدل کاسترو نے کیوبا میں نصف صدی تک حکومت کی اور 2008 میں انہوں نے اقتدار اپنے بھائی راؤل کاسترو کے سپر د کر دیا۔

کیوبا کے سابق صدر فیدل کاسترو 90 سال کی عمر میں انتقال کر گئے ہیں۔

ہوانا میں ایران کے صدر حسن روحانی کیوبا کے سابق صدر کاسترو سے ملاقات کرتے ہوئے۔ 

کیوبا میں یک جماعتی نظام ہے اور فیدل کاسترو ایک طویل عرصے تک اس جماعت کے سربراہ بھی رہے۔

کاسترو کی جاپان کے وزیر اعظم شینزو ایبے کے ساتھ ملاقات کی ایک یادگار تصویر۔

ہوانا میں چھٹی کمیونسٹ پارٹی کانگریس کے موقع پر لی گئی ایک یادگار تصویر۔

7-28遮打花園反送中集會估計有上萬人參與。(美國之音 湯惠芸拍攝)

کاسترو کی روس کے راہنما نکیتا خروشچیف کے ساتھ ایک یادگار تصویر۔

کیوبا کے سابق صدر کاسترو کی 90 ویں سالگرہ کے موقع پر لی گئی ایک تصویر۔

کیوبا میں پوپ فرانسس سابق صدر کاسترو سے ملاقات کر رہے ہیں۔