تربیت یافتہ ماہر باورچی

Your browser doesn’t support HTML5

پاکستان کی ریسٹورنٹ اور ہوٹل انڈسٹری تیزی سے ترقی کر رہی ہے اور تربیت یافتہ عملے کی کمی کو پورا کرنے کے لئے ادارے بھی کام کر رہے ہیں۔ اس انڈسٹری میں کیسے مواقع پیدا ہو رہے ہیں اور کیا تعلیم یافتہ طبقہ بھی اس شعبے میں کریئر بنانا چاہتا ہے؟ جاننے کے لئے دیکھتے ہیں لاہور سے یہ رپورٹ۔