'کسی بھی ملک کی ترقی کی رفتار اور کرپشن کے درمیان واضح تعلق نہیں'

Your browser doesn’t support HTML5

پاکستان جیسے ملک میں جہاں گرے اکانومی بھی تقریبا عام معیشت کے برابر سمجھی جاتی ہے، وہاں کرپشن کو کنٹرول کرنے کے لیے کچھ زیادہ اقدامات درکار ہوتے ہیں۔ انٹرنیشنل پولیٹکل اکانومسٹ یوسف نذر کا تجزیہ۔