نہ ہوں گے سینگ، نہ آئیں گے شکاری

Your browser doesn’t support HTML5

جمہوریہ چیک میں ایک چڑیا گھر نے اپنے ہاں موجود 21 گینڈوں کے سینگ اس لیے کاٹ دیے کہ اس جانور کو ایسے شکاریوں سے خطرہ ہے جو اس کے سینگوں کا غیر قانونی کاروبار کرتے ہیں۔ مزید اس ویڈیو میں دیکھیں