کیا پاکستان میں داعش کا اثر بڑھ رہا ہے؟

Your browser doesn’t support HTML5

رواں سال کے آغاز میں پاکستان انسٹی ٹیوٹ فار پیس اسٹڈیز کی سیکورٹی رپورٹ کے مطابق داعش کا اثر پاکستان میں بھی بڑھ رہا ہے اور گزشتہ سال 2017 میں داعش نے پاکستان میں دہشت گردی کی 6 بڑی کارروائیوں کی ذمہ داری قبول کی تھی جن میں 153 افراد ہلاک ہوئے تھے۔