تبت اور چین ہمارا گھر ہے: دلائی لاما

Your browser doesn’t support HTML5

تبتیوں کے روحانی پیشوا دلائی لاما کو دنیا کا سب سے معروف ترین پناہ گزین کہا جاسکتا ہے۔ یہ تمام تبتی علاقوں کے باہمی الحاق کے لیے کوشاں ہیں۔ وائس آف امریکہ کی تبتن اور میندرین سروس نے پناہ گزینوں کے عالمی دن پر دلائی لاما سے خصوصی گفتگو کی۔