گوریلے کا ڈانس

Your browser doesn’t support HTML5

امریکہ، ٹیکساس کے ایک چڑیا گھر میں اس 14 سالہ گوریلے کو پانی کے تالاب میں اچھل کود اور ڈانس کرتے دیکھا جا سکتا ہے، جو یہ ظاہر کرتا ہے کہ وہ کس قدر خوش ہے۔