شام: داعش آخری ٹھکانے پر بھی شکست کے قریب

Your browser doesn’t support HTML5

شامی اتحادی فورسز داعش کو اسکے آخری بڑے ٹھکانے میں شکست دینے کے قریب ہیں اور سخت جنگ جاری ہے۔ میدان جنگ سے گزشتہ چند دنوں میں ہزاروں لوگ اپنی جانیں بچانے کے لیے فرار ہوئے ہیں۔ ان میں کچھ کی حالت تو انتہائى خراب ہے۔ تاہم کچھ ایسے بھی ہیں جو داعش کو فاتح دیکھنا چاہتے ہیں۔ صباء شاہ خان کی رپورٹ