پشاور کی یونیورسٹی میں ملازمین کے بچوں کا 'ڈے کیئر سینٹر'

Your browser doesn’t support HTML5

پاکستان سمیت دنیا کے کئی ممالک میں اکثر ماؤں کو بچوں کی پیدائش کے بعد دیکھ بھال کے لیے ملازمت چھوڑنی پڑتی ہے جس سے ان کا کریئر داؤ پر لگ جاتا ہے۔ پشاور میں قائم ایک یونیورسٹی نے اپنے ہی ادارے میں 'ڈے کیئر سینٹر' بنایا ہے تاکہ ملازم خواتین کے بچوں کا خیال رکھا جا سکے۔ عمر فاروق کی رپورٹ۔