مختلف موضوعات پر منتخب کردہ تصاویر

افغانستان کے شمالی شہر قندوز میں ہونے والی بمباری سے بین الاقوامی امدادی تنظیم "ڈاکٹرز ودآؤٹ بارڈرز" کے نو کارکن ہلاک اور تیس سے زائد لاپتا ہو گئے ہیں۔

یوکرین کے صدر پوروشنکو  روس کے صدر ولادیمر پوٹن، فرانس کے صدر فرانسواں اولاند اور جرمن چانسلر آنگیلا مرخیل کے ساتھ پیرس میں منعقدہ کانفرنس میں شریک ہیں۔

یورپ کا رخ کرنے والے تارکین وطن کے بچے آسٹریا کے شہر ویانا کے ایک ریلوے اسٹیشن پر کھیل کود میں مصروف

امریکی ریاست اوریگن کے کمیونٹی کالج میں فائرنگ سے ہلاک ہونے والوں کی یاد میں لوگوں نے شمعیں روشن کیں۔

گوئٹے مالا کے دارالحکومت کے نواحی علاقے سینٹا کیٹارینا پینولا میں مٹی کا تودہ گرنے سے کم از کم 25 افراد ہلاک اور سیکڑوں لاپتہ ہو گئے۔