دنیا بھر سے منتخب تصاویر

جنوبی جرمنی میں اے 9 ہائی وے پر آسمانی بجلی چمکنے کا نظارہ

پیرس کے ایک فیشن شو میں ماڈل کپڑوں کی نمائش کر رہی ہے۔

ایک شخص چینی فن کاروں کے تخلیق کردہ ایک مجسمے کی جانچ کر رہا ہے

ایک قطبی ریچھ گرمی سے نجات کے لیے نہا رہا ہے

انڈونیشیا کی مسجد میں ایک شخص قرآن پڑھ رہا ہے

چین کے صوبے شاندونگ میں معمول کی بارشیں نہ ہونے کے باعث لوگ ایک چھوٹے سے کنویں سے پانی نکال رہے ہیں

پیرس میں ہونے والے ایک فیشن شو میں ماڈل عروسی جوڑے کی نمائش کر رہی ہے