دنیا کے مختلف حصوں میں لی گئی تصاویر

تبت کے ایک پناہ گزین کیمپ میں بچے آپس میں کھیل رہے ہیں۔

بھارت کے شہر بنگلور میں منعقدہ ائیر شو کا ایک منظر۔ 

افغان بناہ گزین خواتین اپنے گھر واپس جانے کے لیے ٹرک پر سوار ہو رہی ہیں۔

ایک کرتب باز اپنے منہ سے آگ کا گولہ نکال رہا ہے۔

لندن میں ایلکس چینیکس نامی فنکار کا ایک انوکھا شاہکار۔

قبرص میں برف سے ڈھکے درختوں کا ایک حسین منظر۔