دنیا کے مختلف حصوں سے لی گئی تصاویر

ویٹیکن میں آرمینیائی باشندوں کے قتل عام کی 100ویں برسی منائ گئی۔

واشنگٹن میں لی گئی ایک دلکش تصویر۔

اجمیر میں شیام بابا تہوار میں شریک ایک شخض۔

ٹوکیو میں ایک گروپ اپنے فن کا مظاہرہ کر رہا ہے۔

یروشلم میں عیسائی ایک مذہبی تہوار میں رسومات ادا کر رہے ہیں۔

استنبول میں پولیس مظاہرین پر آنسو گیس اور پانی کا استعمال کر رہی ہے۔

بندر سری بگاوان میں پرنس عبدالمالک اور شہزادی ڈایانگکو رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئے۔