مختلف موضوعات پر دنیا بھر سے لی گئیں تصاویر

فرینکفرٹ میں ایک خاتون جاری پریس کانفرنس کے دوران میز پر چھلانگ لگا رہی ہے۔

عراق میں نئے سال کا جشن منایا جا رہا ہے۔

جرمنی میں لی گئی ایک دلکش تصویر۔

یوکرین کا ایک فوجی سائیکل پر جا رہا ہے۔

یورپین وومن آرٹسٹک جمناسٹکس چیمپیئن شپ میں کیترینا بارلوگیو اپنے فن کا مظاہرہ کر رہی ہیں۔

سڈنی میں ایک فیشن شو میں شریک ایک ماڈل۔