دنیا بھر سے لی گئی منتخب تصاویر

میانمار، تھائی لینڈ، کمپوڈیا اور لاؤس میں بدھ مت مذہب کا نیا سال جوش و جذبے سے منایا گیا۔

آبورہ میں جاری فوجی مشقوں کا ایک منظر۔
 

ہانگ کانگ میں بدھ مت کا ایک مجسمہ۔

ہنس کے بچے کی ایک دلکش تصویر۔

 

ارنسٹ ہرمنز کا ایک تخلیقی نمونہ۔

مغربی جرمنی میں جاری کار شو میں ایک نئے ڈیزائن کی مرسڈیز کار نمائش کے لیے پیش کی گئی۔

ماہر حیاتیات روبی وین ڈیر کے مطابق دنیا میں چیتوں کی اس معدوم ہوتی نسل کے صرف دس ہزار چیتے ہی رہ گیے ہیں۔