دنیا بھر سے لی گئیں تصاویر کی ایک جھلک

لبنان میں موسم بہار کے تہوار کے موقع پر ایک فنکار اپنے فن کا مظاہرہ کر رہا ہے۔

جنوبی افریقہ میں غیر ملکی تارکین وطن کے خلاف احتجاج کیا جا رہا ہے۔

رمادی میں جاری لڑائی کے سبب لوگ نقل مکانی کر کے بغداد کا رخ کر رہے ہیں۔

گینیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں نام بنانے کی کوشش میں بوسنین شیفس چکن کا سب سے زیادہ مقدار کا شوربہ تیار کر رہے ہیں۔

 

سربیا میں پھولوں کا ایک دلکش منظر۔

سوئٹزرلینڈ کے شہر ایمن میں ایک ہوائی مظاہرے کی دلکش تصویر۔