دنیا بھر سے لی گئی مختلف تصاویر

منسک میں اکتیسویں یورپین رتھمک جمناسٹکس چمپیئن شپ میں روس کی الیکساندرا سولداتووا اپنے فن کا مظاہرہ کر رہی ہیں۔

چین میں ایک ہزار لوگوں کا فیشیئل مساج کیا جا رہا ہے۔

برازیل میں سائیکل ریس کے دوران تماشائی ایک کھلاڑی کی حوصلہ افزائی کر رہے ہیں۔

اٹلی میں ایکسپو 2015 کے خلاف مظاہرے کے دوران مشتعل افراد نے گاڑیوں کو آگ لگا دی۔

غزہ میں جوکروں کے دن کے موقع پر لی گئی ایک تصویر۔

ایک ہئیر آرٹسٹ کا منفرد نمونہ۔