دنیا بھر سے منتخب کردہ تصاویر کی ایک جھلک

سعودی فضائی حملے میں یمن کے دارالحکومت صنعاء میں واقع تاریخی گھر بھی تباہ ہو گیا، جسے یونیسکو نے تاریخی ورثہ قرار دیا تھا۔

آذربائیجان کے دارالحکومت باکو میں پہلے یورپیئن کھیلوں کی رنگا رنگ افتتاحی تقریب۔

اسپین سے آزادی کے 117 سال پورے ہونے پر منیلا میں ریلی

اٹلی کے شہر روم میں تارکین وطن میں شامل ایک خاتون اپنے بچے کو پیار کر رہی ہے

میلان میں اٹلی، لاطینی امریکہ کانفرنس کے موقع پر منعقد ایک پروگرام کی جھلک

انگلیںڈ کے ایک چڑیا گھر میں زرافوں کے ایک خاندان کا فوٹو سیشن