مختلف موضوعات پر منتخب تصاویر

انڈونیشیا میں بالی آرٹ تہوار کے موقع پر ایک فنکارہ اپنے فن کا مظاہرہ کر رہی ہے۔

چین میں سمندری طوفان کے باعث ایک متاثرہ بحری جہاز۔

کوبانی میں جاری لڑائی کے باعث لوگ نقل مکانی کر رہے ہیں۔

فلپائن میں ایک لڑکی نے خشک کیلوں کے پتوں سے بنی ہوئی ٹوپی پہن رکھی ہے۔

افغانستان میں افغان خواتین کھانا تقسیم ہونے کا انتظار کر رہی ہیں۔