دنیا کے مختلف ممالک سے منتخب کردہ تصاویر

یونان میں ایک جہاز آگ بجھانے کے لیے پانی کا چھڑکاؤ کر رہا ہے۔

ماسکو میں عالمی فینسنگ چیمپیئن شپ 2015ء کے مقابلے کا ایک اچھوتا منظر۔

سویٹزرلینڈ میں ایک مزاحیہ اداکار لی نیلسن فیفا کے صدر سیپ بلیٹر کی نیوز کانفرنس آمد کے موقع پر نوٹ نچھاور کر رہے ہیں۔

یمن میں گیس سلنڈرز پھٹ جانے کے باعث اس کے ٹکڑے بکھرے پڑے ہیں۔

کیلی فورنیا میں ایک پک اَپ ٹرک سڑک بہہ جانے کی وجہ سے حادثے کا شکار ہو گیا۔

Sergio Ramos,Cristiano Ronaldo et Marcelo ont le sourire après avoir remporté la Liga  à Madrid, en Espagne, le 22 mai 2017.