دنیا بھر سے منتخب کی گئی تصاویر

چین کے ایک سوئمنگ پول میں ایک لڑکی نے مچھلی کا روپ دھار رکھا ہے۔

ماسکو میں ہولی کے تہوار کے موقع پر لوگ ایک دوسرے پر مختلف رنگ پھینک رہے ہیں۔

دمشق میں فضائی کارروائی کے دوران ایک زخمی شخص کو طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کیا جا رہا ہے۔

بلی اور گائے کے درمیان دوستی کا ایک اچھوتا منظر۔

پین ایم گیمز کے اختتام پر آتش بازی کا شاندار مظاہرہ کیا گیا۔