مختلف موضوعات پر مبنی تصاویر

کیلی فورنیا میں ایک جہاز آگ پر قابو پانے کی کوشش کر رہا ہے۔

ٹوکیو میں کھینچی گئی سورج مکھی کے پھول کی ایک دلکش تصویر۔

ماسکو میں ریڈ بل فلگٹیگ مقابلے میں ایک کھلاڑی اپنے بنائے ہوئے جہاز سے چھلانگ لگا رہا ہے۔

بلجیئم میں دودھ کی قیمت میں کمی کے خلاف مظاہرے میں ایک دودھ والا احتجاجاً دودھ ضائع کر رہا ہے۔ 

پاکستان کے شہر اسلام آباد میں کچی آبادی کو مسمار کرنے کے دوران متاثرین اشکبار ہیں۔

انڈونیشیا میں نیوی کیڈٹس مقرر ہونے کے بعد خوشی کا اظہار کر رہے ہیں۔