دنیا بھر سے متتخب کردہ تصاویر

ویٹیکن میں دعائیہ تقریب

فرانس میں سیلاب کے بعد کا ایک منظر۔

آسٹریا میں داڑھی کے مقابلے میں شریک ایک شخص۔

اسرائیل میں ایک مظاہرے کے دوران کا منظر

شام میں چار سال سے زائد عرصے سے جاری تنازع کے باعث لاکھوں لوگ اپنا گھر بار چھوڑنے پر مجبور ہوئے۔

جنوبی کیرولینا میں 11.3 انچ ریکارڈ بارش ہوئی۔