دنیا سے منتخب کردہ تصاویر

جرمنی میں فاختہ کا اڑتے ہوئے ایک دلکش انداز۔

جنوبی افریقہ میں پل گرنے کی تصویر

جرمنی میں موسم سرما کی پہلی برف باری کا ایک منظر

بنکاک میں ایک فنکارہ اپنے فن کا مظاہرہ کرنے سے قبل تیار ہو رہی ہے۔

پیرو میں وادی کا ایک دلکش منظر۔

فلسطین میں مظاہرے کے دوران دو مظاہرین ایک شخص پر لگی آگ کو بجھا رہے ہیں۔