دنیا سے منتخب کردہ تصاویر

چین میں ایک اونچی لہر دریا کے کنارے سے ٹکرا گئی جس کے باعث کافی لوگ متاثر ہوئے۔

پیرو میں سمندر کے ساحل پر پرندوں کا ایک منظر۔

پاکستان میں زلزلے سے متاثرہ علاقوں میں خیمے، کمبل، چٹائیاں، خوراک اور طبی امداد پہنچائی جا رہی ہے۔

مشرقی جرمنی میں ایک پارک کا حسین منظر۔

حالیہ دنوں فلسطینی اور اسرائیلی باشندوں کے درمیان کشیدگی میں اضافہ دیکھا جا رہا ہے۔

جرمن چانسلر آنجیلا مرخیل بیجنگ پہنچیں تو ان کا استقبال چین کے وزیراعظم لی کی چیانگ نے کیا۔