دنیا بھر سے منتخب تصاویر

واشنگٹن میں صبح کا ایک حسین منظر۔

میانمار میں حکام نے کچی آبادی میں آپریشن کر کے کئی گھر مسمار کر دیے۔

پیرس میں ایک ماڈل 2016ء کے ملبوسات کے نئے ڈیزائن کی نمائش کر رہی ہے۔

روس میں ایک شخص پانچ میٹر کا برف کا مجسمہ بنا رہا ہے۔

انڈونیشیا میں آگ لگنے کے باعث ایک شخص اپنا سامان محفوظ مقام پر منتقل کر رہا ہے۔

رومن کیتھولک عیسائیوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس نے ویٹی کن میں ایران کے صدر حسن روحانی کے ساتھ ملاقات کی۔

قذافی اسٹیدیم لاہور میں پاکستان سپر لیگ کے پشاور زلمی اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے درمیان پلے آف میچ  کی تصویری جھلک ۔

بھارت کا 67 واں یوم جمہوریہ منگل کو منایا گیا جس کی روایتی مرکزی تقریب دارالحکومت نئی دہلی میں منعقد ہوئی۔