دنیا بھر سے منتخب تصاویر

اٹلی کے شہر وینس میں سالانہ دس روزہ رنگا رنگ میلہ جاری ہے۔

ملائیشیا میں نئے سال کے موقع پر لی گئی ایک تصویر۔

کیلیفورنیا میں النینو طوفان کے باعث رہائشی علاقے کو خالی کروا لیا گیا۔

تھائی لینڈ میں گڑیا کی یہ تصویر حقیقت کا رنگ پیش کر رہی ہے۔

یونان میں پینشن کے نظام کے خلاف مظاہرے کے دوران مظاہرین ایک دوسرے سے چیزیں چھین رہے ہیں۔

A young woman flashes the victory sign in front of a bonfire as Turkish Kurds gather during Newroz celebrations for the new year in Diyarbakir, Turkey.

سویڈن کے وزیر داخلہ اینڈرس ایجمین نے کہا ہے کہ ان کا ملک آنے والے سالوں میں ساٹھ سے اسی ہزار تک پناہ گزینوں کو واپس بھیج سکتا ہے۔