دنیا سے منتخب کردہ تصاویر

واشنگٹن میں صدر براک اوباما کا تصویر کے لیے ایک انداز

بیجنگ میں فنکار ایکویریم میں اپنے فن کا مظاہرہ کر رہے ہیں۔

جرمنی میں ایک مظاہرے کے دوران مظاہرین نے پولیس پر پٹرول بم پھینکا جس سے ایک اہلکار اپنے آپ کو بچانے کی کوشش کر رہا ہے۔

آسٹریلیا میں کرکٹ میچ کے دوران ایک ماسائی کرکٹ واریئر بال پھینک رہا ہے۔

کیلیفورنیا میں سانتا کروز کارنیول کے موقع پر فنکار اپنے فن کا مظاہرہ کر رہے ہیں۔

 

ممبئی میں فیس پینٹنگ کے مقابلے میں شریک ایک نوجوان۔