دنیا سے منتخب کردہ تصاویر

انسداد پولیو مہم کے دوران حفاظت پر مامور ایک پولیس اہلکار

بھارت میں ہاٹ ایئر بیلون کے میلے کے موقع پر لی گئی ایک دلکش تصویر۔

یوگنڈا میں صدارتی امیدوار کیزا بیسیجے پر پولیس نے آنسو گیس کا استعمال کیا۔

اسپین میں ایک مظاہرے کے دوران احتجاجاً دودھ کے ٹینکر کو خالی کیا جا رہا ہے۔

مختلف ماڈلز نیو یارک میں فیشن ویک کی تقریب سے پہلے اپنی تیاریوں میں مصروف ہیں۔

فرانس میں روایتی تہوار بیٹل آف فلاورز کے موقع پر لی گئی ایک تصویر