دُنیا بھر سے منتخب تصاویر

افغانستان کے دارالحکومت کابل میں قائم عارضی پناہ گزین کیمپ میں کھیلنے والے بچے۔

شام کے شہر حلب میں باغیوں کے زیر تسلط مشرقی حصے سے شہریوں کا انخلا چند گھنٹے تعطل کے بعد دوبارہ شروع ہو گیا۔

امریکہ کی ریاست نیو یارک میں بروکلین برج کا ایک خوبصورت منظر۔

پورٹو ریکو کی حسینہ اسٹیفینی ڈیل ویلے نے مس ورلڈ کا اعزاز حاصل کر لیا۔

اردن کی پولیس کا کہنا ہے کہ مسلح افراد نے کرک شہر اور اس کے نواح میں حملوں کے دوران ایک کینیڈین سیاح اور چار پولیس اہلکاروں سمیت دس افراد کو ہلاک کر دیا۔

یمن میں اتوار کو ہونے والے ایک خود کش بم دھماکے میں کم ازکم 40 افراد ہلاک ہوئے۔