دُنیا بھر سے منتخب تصاویر

اسپین کی ملکہ ارجنٹینا کی صدر جولیانا اواڈا کے ساتھ میڈرڈ میں شاہی محل میں ایک استقبالیہ تقریب کے دوران چہل قدمی کر رہی ہیں۔

سائنسدانوں نے ٹراپسٹ ون سسٹم دریافت کیا ہے جس میں زمین کے جسامت جیسے سات سیارے ہیں۔

فلوریڈا میں کار ریس کے دوران گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں۔

برازیل میں مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے آنسو گیس کا استعمال کیا جا رہا ہے۔

وینس میں ایک تہوار کے موقع پر لی گئی ایک تصویر۔

یمن میں ایک لڑکی کو وٹامن اے کے قطرے پلائے جا رہے ہیں۔

کویت میں چین کے ڈانسرز اپنے فن کا مظاہرہ کر رہے ہیں۔