دُنیا بھر سے منتخب تصاویر

کابل میں پولیو مہم کے دوران ایک بچے کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلائے جا رہے ہیں۔

امریکی ریاست نیو اورلیئنز میں ماردی گرا تہوار کے موقع پر شرکاء جشن منا رہے ہیں۔

بیلاروس میں دو ہرنوں نے لڑائی کے دوران آپس میں سینگ پھنسا رکھے ہیں۔

فِن لینڈ میں اسکی مقابلے کے دوران لی گئی ایک حیرت انگیز تصویر۔

بھارت کے شہر پھوپال میں بھوج ایڈونچر تہوار میں ایک لڑکا بنجی جمپبنگ سے لطف اندوز ہو رہا ہے۔

سربیا میں کھیلوں کے لانگ جمپ مقابلے میں شریک کھلاڑی کا ایک منفرد انداز۔