دُنیا بھر سے منتخب تصاویر

شام کے شہر رقہ میں قائم ایک عارضی کیمپ میں مشکلات سے دوچار ایک بچہ۔

کولمبیا میں ایک ٹرک نما کیبل کار۔

بھارتی ریاست اروناچل پردیش میں راہبوں کی تقریب میں شریک ایک بچے کا دلچسپ انداز

فلپائن میں فوج کی 120 ویں سالگرہ کے موقع پر فوجی 21 توپوں کی سلامی دے رہے ہیں۔

بھارت میں خشک سالی کے خلاف مظاہرے کے دوران کسانوں احتجاجاً اپنے آدھے بال اور مونچھ منڈوا دیئے۔

نیو یارک میں منعقدہ فرانس ائیر شو کا ایک منظر۔