کیا کامیاب نمائندوں کے دعووں کو پورا کرنا ممکن ہو گا؟

Your browser doesn’t support HTML5

دہشت گردی کے علاوہ پاکستان کو معاشی اور اقتصادی سطح پر بھی کئی چیلنجز کا سامنا ہے۔ آج قومی اسمبلی میں حلف اٹھانے والوں میں سے اکثریتی جماعت کے کامیاب نمائندوں کا دعویٰ ہے کہ ان کے پاس ملک کے مسائل کے حل کا منصوبہ ہے لیکن دعووں کو عملی طور پر پورا کرنا کس حد تک ممکن ہو گا۔ جانیں وردہ خلیل سے۔