یہ بچے سیکھ رہے ہیں ٹیم ورک اور لیڈرشپ

Your browser doesn’t support HTML5

روس میں جاری فٹ بال ورلڈ کپ پر بچوں اور بڑوں کی نظریں جمی ہیں۔ ٹیم کی شکل میں کھیلے جانے والے کھیلوں سے بچے کچھ اہم سبق بھی سیکھتے ہیں۔ سب سے اہم مل کر ایک مقصد کے لئے کام کرنے کا سبق اور یہی پیغام ہے ڈی سی سکور کا۔