رقہ میں انسانی جانوں کا ضیاع

Your browser doesn’t support HTML5

امریکی اتحادی افواج کے مطابق رقہ آئندہ چند روز میں آزاد ہونے کو ہے۔ لیکن انسانی حقوق کی تنظیموں کو اس جنگ میں انسانی جانوں کے زیاں پر تحفظات ہیں۔ مزید اس رپورٹ میں۔