برف میں پھنسے ہرن کو نکال لیا گیا

Your browser doesn’t support HTML5

امریکی ریاست آریگن میں آگ بجھانے والے عملے کے ایک رکن نے برف میں پھنسے ہرن کو اس مصیبت سے نجات دلائی اور اسے بحفاظت باہر نکال لیا۔