کراچی میں دیوالی کی خوشیاں

Your browser doesn’t support HTML5

دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی ہندو برادری نے دیوالی منائی۔ سوامی نارائن مندر کراچی میں دیوالی کی بڑی تقریب ہوئی۔ ہندو برادری کی خوشیوں میں مسلم, عیسائی اور سکھ مذاہب کے ماننے والوں نے بھی شرکت کی۔ خوشی کے اس موقع پر اپنے عزیزوں اور دوستوں کے لیے ضیافت کا بھی اہتمام کیا گیا۔