نئی دہلی کی لکشمی نارائن حویلی میں سجی 'مسالہ مارکیٹ'

Your browser doesn’t support HTML5

نئی دہلی کی شاہی فتح پوری مسجد کی پشت پر موجود لکشمی نارائن کی حویلی کبھی آباد ہوتی تھی۔ لیکن اب یہاں صرف مسالے فروخت ہوتے ہیں۔ کئی لوگوں کا خیال ہے کہ یہ بھارت کی سب سے بڑی مسالہ مارکیٹ ہے۔ حویلی سے بازار بننے والی اس مارکیٹ کے بارے میں جانیے نئی دہلی سے سہیل اختر کی رپورٹ میں۔