دہلی یونیورسٹی کی ایک بہت خاص پروفیسر

Your browser doesn’t support HTML5

دہلی یونیورسٹی کا زاکر حسین کالج دہلی کے موجودہ تعلیمی اداروں میں سب سے پرانا ہے۔ خواتین کے عالمی دن کے موقع پر ملیں اسی کالج کی ایک بہت خاص پروفیسر سے۔ اتنی خاص کہ کالج کی 300 سالہ تاریخ میں ان جیسی کوئی دوسری پروفیسر نہیں ہوئی۔