بھارتی جمہوری نظام کی تازہ صورت حال

Your browser doesn’t support HTML5

دلی سے ہماری ساتھی رتول جوشی نے یہ جاننے کی کوشش کی ہے کہ بھارت، جہاں کی جمہوریت کو عمومی طور پر دنیا کی مضبوط جمہوریتوں میں گنا جاتا ہے، وہاں اس سال کی ڈیموکریسی انڈیکس رپورٹ جمہوریت کی صورت حال کو کیسے دیکھتی ہے؟