ڈیموکریٹ صدارتی امیدواروں کے مابین مباحثے کا دوسرا مرحلہ

Your browser doesn’t support HTML5

امریکہ کے اگلے صدارتی انتخاب میں صدر ٹرمپ کا مقابلہ کون کرے گا؟ حزب اختلاف کی جماعت ڈیموکریٹک پارٹی کے تقریباً 24 امیدوار میدان میں ہیں۔ لیکن، میامی میں ہونے والے مباحثے کے دوسرے مرحلے میں سابق نائب صدر جو بائیڈن سب سے آگے نظر آئے۔ تفصیلات امان اظہر سے