آئیووا کاکس کی تیاری

Your browser doesn’t support HTML5

امریکہ کے صدارتی انتخاب کے لیے وسط مغربی ریاست آئیووا میں ڈیمو کریٹک پارٹی کے امیدواروں کے درمیان پیر کو مقابلہ ہو رہا ہے۔ پارٹی کے ووٹروں کی حمایت حاصل کرنے کے لیے امیدواروں نے کوششیں تیز کر دی ہیں۔