ڈیموکریٹک صدارتی مباحثوں میں ہیلتھ کئیر اور امیگریشن سرفہرست

Your browser doesn’t support HTML5

سی این این کی جانب سے مشی گن میں منگل کو ہونے والے صدارتی مباحثے میں ڈیموکریٹ پارٹی کی جانب سے 10 امیدواروں نے حصہ لیا۔ اس میں امیدواروں نے جہاں صدر ٹرمپ پر اور ان کے انداز سیاست پر زبانی حملے کیے وہیں انہوں نے ایک دوسرے کو بھی نیچا دکھانے کی خوب کوشش کی۔ مزید آفتاب بورکا سے۔