کیا بھارت روہنگیا پناہ گزینوں کو نکال دے گا؟

Your browser doesn’t support HTML5

بھارت ہر روز بنگلہ دیش میں روہنگیا پناہ گزینوں کے لیے سات سو میٹرک ٹن امدادی سامان بھیج رہا ہے۔ لیکن اپنی سر زمین پر موجود چالیس ہزار روہنگیا پناہ گزینوں کو ملک بدر کرنے کی بات بھی کر رہاہے۔ ایسے میں بھارت میں پناہ گزیں روہنگیا کیا سوچ رہے ہیں۔ جانئے دلی کے پناہ گزین کیمپ سے رتول جوشی کی رپورٹ میں۔