بیرونِ ملک پاکستانیوں کی سیاسی جماعتوں کے لئے فنڈ ریزنگ

Your browser doesn’t support HTML5

پاکستانی سیاست میں تارکین وطن کا اہم کردار رہا ہے اور یہ اثرورسوخ ان میں سے کچھ کو سینیٹ اور پارلیمان تک بھی لے گیا ہے۔ آئیے صبا شاہ خان سے جانتے ہیں امریکہ میں پاکستانی سیاسی جماعتوں کی فنڈ ریزنگ سرگرمیوں کے بار ے میں۔