واشنگٹن اور کابل کے درمیان تلخی افغان امن عمل کو متاثر کر سکتی ہے۔

Your browser doesn’t support HTML5

واشنگٹن اور کابل کے تعلقات میں تلخی افغان امن عمل کو کیسے متاثر کر سکتی ہے۔ اس بارے میں جانتے ہیں واشنگٹن کے تحقیقی ادارے یونائٹیڈ اسٹیٹ انسٹی ٹیوٹ آف پیس سے منسلک تجزیہ کار جانی والش سے۔