سان ڈیاگو کی فضاوں میں سپر مین کی اڑان

امریکی ریاست کیلیفورنیا کے جہاز ڈیزائنر ہالی ووڈ فلم کے مشہور کردار سپر مین پر بنائے گئے جہاز کا فلائنگ ٹیسٹ کررہے ہیں

جہاز کے ڈیزائنر اوٹو ڈینف بنچ نے سپر مین کے کریکٹروالے جہاز کے سر میں نئی بیٹری لگائی ہے۔

سان ڈیاگو کے جہاز ڈیزائنر اوٹو ڈیفین بیچ دو مختلف قسم کے کرداروں کے ریڈیو کنٹرول جہاز دکھارہے ہیں

اوٹو ڈینفن بنچ نے مس ایمرسن کے کریکٹر والے جہاز کو ٹیسٹ فلائنگ کیلئے تیار کررہے ہیں۔

جہاز ڈیزائنر ایڈ ہینلے اور ڈیفن بنچ مس ایمر سن کے کردار پر بنائے گئے ریڈیو کنٹرول جہاز کا فلائنگ ٹیسٹ کررہے ہیں۔

خاتون مس ایمر سن کردار والا جہاز فضا میں اڑان بھررہا ہے