پاکستان میں کامیاب زندگی چھوڑ کر نیل کرسٹی امریکہ کیوں آئے؟

Your browser doesn’t support HTML5

آج آپ کی ملاقات کرواتے ہیں ایک ایسے پاکستانی مصنف سے، جنہیں نامساعد حالات کی وجہ سے پاکستان چھوڑ کر امریکہ آنا پڑا۔ امریکہ آ کر نیل پیٹر کرسٹی کو کن چیلنجز کا سامنا رہا؟ جانتے ہیں نیلوفر مغل کی اس رپورٹ میں