دلیپ کمار اسپتال سے ڈسچارج، صحت بہتر ہونے لگی

Your browser doesn’t support HTML5

مایہ ناز بھارتی اداکار دلیپ کمار کو اسپتال سے خارج کر دیا گیا۔ ان کی صحت بہتر ہو رہی ہے۔ اسپتال کے باہر انکی اہلیہ سائرہ بانو نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ یہ کسی معجزے سے کم نہیں۔